ٹک ٹاک کی محبت : ہنگری کی حسینہ عمیر سے شادی کیلئے پاکستان آگئی ،لڑکی کا کہنا تھا کہ مجھے اسکا

کہتے ہیں کی عشق اندھا ہوتا ہے اس میں عمر کا ذات یا قومیت کو نہیں دیکھا جاتا بلکہ جس پر دل آجائے انسان اُس کے سامنے بے بس ہو جاتا ہے کہتے ہیں عشق میں انسان رویت اور حقائق کو ان دیکھا کر دیتا ہے
ہنگری کی ایک خوبصورت لڑکی نے ایک پاکستانی جوکہ عمر میں زیادہ ہے سے پسند کی شادی کر لی۔ ہنگری حالانکہ اسلامی ملک نہیں ہے جبکہ اُس لڑکی نے اس لڑکے کے عشق میں مبتلا ہو کر اس سے شادی کر لی ہے۔
