منڈی بہاؤالدین میں باپ نے اپنے ہی بیٹے کی جان لے لی

منڈی بہاؤالدین، تھانہ بھاگٹ کی حدود میں 3 سال بعد 9 سالہ بچے کا قاتل والد گرفتار 9 سالہ بچے عبداللہ کو اس کے سگے والد نے قتل کر دیا تھا۔ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا اور وہ انصاف کے لئے 3 سال سے دربدر تھی۔ خاتون نے ڈی پی او وسیم ریاض خان سے فریاد کی جس بالآخر ملزم کو رات 3 بجے گرفتار کرلیا۔