pakistan

شرمناک دوستی کا انجام

ناراض نہ ہونا یہ پوسٹ صرف والدین کو سمجھانے کےلیے کر رہا ہوں
تصویر میں موجود چھوٹا لڑکا کل بڑ ے لڑکے کے ہاتھوں قتل ہو گیا
کاش مقتول کے والدین نے اپنے بیٹے کی سرگرمیوں پر نظر رکھی ہوتی تو آج انکے آنگن میں شام غر یباں تو نہ ہوتی
والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں 🙏🏻 بچوں کو بڑی عمر کے لڑکوں کے ساتھ نہ بیٹھنے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *