پنکی کے بعد نئی پیشکش : کوئٹہ کے ایک ڈپٹی کمشنر کی گرل فرینڈ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پنکی کے بعد نئی پیشکش : کوئٹہ کے ایک ڈپٹی کمشنر کی گرل فرینڈ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ۔۔۔ بتایا جارہا ہے کہ اپنے حسن اور تعلقات کے بل بوتے پر اقتدار کی راہداریوں میں سیرسپاٹے کرنے والی اس خاتون کو پی ٹی وی میں اینکر کی جاب بھی ملی مگر یہ کچھ نہ کرسکی۔
آخر اسے پروگرام دینے سے معذرت کی گئی اور کام کیے بغیر چند ماہ تنخواہ دی گئی ۔۔۔ چند ہفتے قبل اس خاتون نے ڈپٹی کمشنر کے ذریعے قومی اسمبلی کے ارکان تک پہنچنے کی کوشش کی ۔ کمشنر صاحب نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو اس حسینہ کو ٹائم دینے کا کہا لیکن معذرت پر نامناسب الفاظ استعمال کیے جو د۔ھمکی آمیز تھے ۔۔ اللہ جانے یہ ڈپٹی کمشنر صاحب اور خاتون کیا کھیل رچانا چاہتے ہیں ۔۔۔ ایم این اے کی شکایت پر اسپیکر قومی اسمبلی نے اس معاملہ پر کارروائی کا اشارہ دے دیا ہے۔
