pakistan مغلپورہ لاہور کی بدنصیب فیملی June 21, 2025 Naran, Pakistanلاہور سے سیر کی غرض سے ناران جانے والی فیملی سوہنی آبشار ،بٹہ کنڈی کے مقام پر برف کے گلیشئیر کے نیچے تصویر بنانے گئی ،گلیشئیر گر گیا اور دبنے سے باپ بیٹا اور ایک کزن جاں بحق ہو گئے۔شناخت-طاہر محمود ولد محمد اکرم سکنہ مغلپورہابوبکر ولد محمد طاہر سکنہ مغلپورہ