ملتان کے 90 سالہ بزرگ نے عید کے روز جوان لڑکی سے محبت کی شادی کرلی

ملتان ، راجن پور کے 90 سالہ بابا جی نے 48 سالہ جوان خاتون سے محبت کی شادی کرلی دل جوان ہو تو عمر صرف ایک عدد بن جاتی ہے ۔ اور یہ ثابت کیا ہے راجب پور کے 80 سالہ بزرگ نے جو 48 سالہ دلہن کو دھوم دھام سے شادی کرکے اپنے گھر لے آئے نہ صرف بیٹوں بلکہ پوتوں نے بھی برات پر ڈانس کیا ۔ مگر سب سے حیران کن لمحہ وہ تھا جب دلہن مظفردین بھی جھوم اُٹھے ۔ شاعری اور ادب سے جڑے مظفردین نے اپنے نئی دلہن کیلئے زبردست شعر بھی پڑھ کر سنائے ۔