pakistan

پیر کے روز چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *