تین سالہ زینب کا قاتل اپنے ہی انجام سے دوچار

کوٹ پنڈی داس میں تین سالہ زینب کے (ق ت ل) کا مرکزی ملزم، جو بچی کا سگا تایا تھا، مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم نے بھائی سے بیٹا نہ ملنے پر رنج میں آ کر اپنی بھتیجی زینب کو گہرے نالے میں پھینک کر (ق ت ل) کر دیا تھا۔
پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، ملزم پانچ بچیوں کا باپ تھا۔
یوں ننھی زینب کو بالآخر انصاف مل گیا۔ 💔
