pakistan

رحیم یار خان میں ایمبولینس اور بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ کے قریب ریسکیو ایمبولینس اور مسافر بس میں تصادم ہوا، حادثے میں 4 ریسکیو اہلکاروں سمیت 6 افراد جان بحق ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق ایمبولینس خان پور سے مریضوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کر رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس سے ٹکرا گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *