پارلیمنٹ کا اعلیٰ عہدہ خالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔