pakistan

مانانوالہ کا اقرا قتل کیس

باوثوق ذرائع کے مطابق مانانوالہ کے مشہور اقرا قتل کیس میں مقتولہ کے والدین نے قاتل سے ایک کروڑ روپے میں صلح کرلی ہے۔
پچاس لاکھ روپے فوری طور پر ادا کیے جا چکے ہیں، جب کہ باقی رقم دو دن بعد دی جائے گی۔
عوامی حلقے اس فیصلے پر غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں کہ غربت نے ایک بار پھر انصاف کو خرید لیا۔ 😔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *