pakistan

گوجرانوالہ میں ساس نے نئی نویلی بہو پر ظلم کی انتہا کر دی

گوجرانوالہ کے علاقے کلاسکے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں لالچی سسرالیوں نے حافظِ قرآن نئی نویلی دلہن کو شادی کے صرف پندرہ دن بعد ظلم کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق شوہر نے اپنی ماں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو تیزاب پلا دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ساس کو اس وقت غصہ آیا جب اسے علم ہوا کہ بہو کے گھر والوں نے شادی کے موقع پر ان کے خاندان کے لیے کپڑے نہیں دیے، جسے انہوں نے اپنی بے عزتی سمجھا۔ افسوسناک واقعے کی ویڈیو بھی جلد منظرِ عام پر لائی جائے گی۔ 😢💔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *