سال1992 میں پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے دورے پر گئی ، میچ سے ایک دن پہلے وسیم اکرم ایک نائٹ کلب میں انجوائے کرنے چلے گئے

یہ 1992/93 کی بات ہے، وسیم اکرم پاکستانی اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹرز کے ساتھ برسبین کے شیراٹن ہوٹل میں پارٹی کر رہے تھے۔ اس کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت بعد دونوں ٹیمیں گیبا گراؤنڈ میں ایک میچ میں آمنے سامنے آئیں، جہاں پاکستان صرف 71 رنز پر آؤٹ ہو گیا۔