pakistan

موٹروے ریسٹ ایریا بھٹی گجرکے قریب بس اور ٹریلر میں ٹکر

موٹروے ریسٹ ایریا بھٹی گجرکے قریب بس اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی جس میں09 سے 10 افراد زخمی ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا فوری نوٹس خود موقعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا

تفصیلات کے مطابق موٹروے ریسٹ ایریا بھٹی گجر علاقہ تھانہ کلرکہار کے قریب بس اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال، ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال،ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال،ایس ایچ او کلرکہاراور انچارج پولیس چوکی بلکسر موقعہ پر پہنچ گئے، امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا جا رہا ہے 09 سے 10 افراد زخمی ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *