Uncategorized

ایک عورت پیسوں سے بھرا ہوا بیگ لیکر کینسر ہسپتال کے ڈاکٹر کے پاس آئی اور کہا کہ میرا علاج کر دو 

یہ تصویریں ایک ہسپتال کی ہیں ایک کینسر کی مریضہ پیسوں سے بھرا ہوا بیگ لے کر ڈاکٹر کے پاس آئی اور کہا کے سارے پیسے لے لو،مجھے ٹھیک کر دو مگر ڈاکٹر نے معذرت کرتے ہوے کہا کہ کینسر آخری اسٹیج پہ ہے،ہم کچھ نہیں کر سکتے

اس نے شدید غصے کے عالم میں سارے پیسے کوریڈور میں پھینک دیئے اور چلاتی رہی کہ کیا فائدہ اس کا اگر ہم اس سے صحت نہیں خرید سکتے،وقت نہیں لے سکتے ،زندگی نہیں خرید سکتے۔

یاد رکھیں کہ آج کے دور میں روپیہ پیسہ ایک حقیقت ضرور ہے مگر روپیہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں
واللہ اعلم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *