pakistan

شادی کے 14 سال بعد افئیر کا بھیانک انجام

شادی کے 14سال کے بعد افئیر،کہانی کا خوفناک انجام
فیصل آباد،تھانہ مدینہ ٹاؤن کی حدود میں پیش آیا غلیظ ترین واقعہ!36سالہ درخشندہ اختر نامی خاتون (جو کہ 3بچوں کی ماں تھی)نے ٹک ٹاک پر 27 سالہ لڑکےعبد المعیز سے دوستی کی،دونوں نے مل کر 3لاکھ روپے پر ملتان سے ایک شوٹر ہائیر کیا،درخشندہ نے خود اپنے شوہر عمران کی ریکی کی، اور اسے اپنے عاشق اور شوٹر کے ہاتھوں مروا دیا، بعد میں اپنے بھائی کو مقدمے کا مدعی بنایا، اور شوہر کی دکان پر قبضہ کر کے بیٹھ گئی، پولیس نے تحقیقات کر کے خاتون کی چالاکی کو بے نقاب کیا، اس وقت چالاک خاتون، اسکا عاشق اور شوٹر تینوں گرفتار ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *