pakistan

خودسوزی کرنے والے بینک منیجر ارشد حسین کی وصیت

ریاض بھائی آپ کی زمین کے کاغذات کیلئے میرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ لے کر رؤف کو دیں وہ آپ کو بنک سے پراپرٹی ریلیز کرادے گا۔ فرزانہ کو کہا ہوا ہے وہ آپ کو تنگ نہیں کرے گی، کچھ پرائز بانڈ گھر پہ پڑے ہیں اور کچھ لاکر سے نکلیں گے رؤف کو دے کر گاڑی اور زمین بیچ کر جو رقم ملے تمام اخراجات نکال کر میرے نام کا عمرہ یا حج کرلینا۔ ایک عدد Blue World کی فائل ملے گی لاکر سے اسے فرزانہ کو دیں۔ فرزانہ اور بچوں کو بہت پیار کیا ہے اللّہ جانتا ہے میرا موبائل اچھی طرح توڑ کر میرے ساتھ دفنا دینا…







Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *