بہاولپور، چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ بد فعلی اور قت۔ل کا ملزم عمران

بہاولپور، چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ بد فعلی اور قت۔ل کا ملزم عمران پولیس مقابلے میں پار۔
پولیس نے ملزم کو 12 گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر لیا تھا۔ جگہ کی نشاندہی کے لیے لے کر جا رہے تھے کہ اس کے ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔