Uncategorized

ایک لڑکی رات کو اپنے شوہر کے ساتھ بیڈ پر لیٹی ہوئی تھی

کہ آدھی رات اچانک وہ آرام کے ساتھ موبائیل ہاتھ میں لیااور باہر کمرے سے نکلی، اس کا خاوند کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی ،

تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے خاوند کے ساتھ چرپائی پر لیٹ گئی،

دوسری رات اس کے خاوند نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائیل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ

جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ موبائیل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی خاوند کو اور شک ہوگیا، اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن ، کسی نے بھی کال نہیں کیا اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائیل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آیا اور نہ ہی گیا

تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچھا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا

تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا لڑکی کمرے سے باہر نکلی

5 منٹس بعد اس کا خاوند بھی چپ چپ کے اس کے پیچے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکنھے کیلئے کہ اس کی بیوی آخر کیا کرتی ہے،

تو جب دیکھا اس کی بیوی گھر کے ایک کنارے میں جائے نماز بچایا تھا اور موبائیل کا لائیٹ On کیا تھا اور کڑی ہو کر نماز میں مشغول تھی

جب سلام پھیرا

تو دعا کی کہ۔ یا اللہ اگر میری عمر میرے خاوند کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے خاوند کو دے دو۔

پوسٹ کا مقصد ہے کہ تصدیق لازم ہے ہم اکثر اوقاتِ بغیر تصدیق کیے تہمت لگا دیتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *