pakistan

مردان نومولود بچی برآمد کا

ایک اور افسسوس ناک واقعہ پیش آیا

مردان بینک روڈ گارڈن محلہ میں پھینکی گئی زندہ نومولود بچی ملنے کی اطلاع۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

کسی سنگ دل نامعلوم شخص نے چادر میں لپٹی نومولود بچی کو راستے میں پھینک دیا تھا۔

ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ڈاکٹروں کے مطابق بچی کی حالت صحت مند ہے۔

سنگدل کے لئے پیغام ہے کہ رحمت کو پھنکیئں مت ریسکیو1122 کو کال کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *