pakistan

رحیم یار خان کی یہ لڑکی عائشہ جاوید ہے

ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں صاحب یہ لڑکی جس کا نام عائشہ جاوید ھے اور رحیم یار خان شہر کی سکونتی ھے ایم اے کی سٹوڈنٹ تھی جب اس کو مورخہ 5/7/24/ کو رحیم یار خان شہر سے کچے کے ڈکیت آغواء کرکے لے گے جس کا تھانہ سٹی بی ڈویثن رحیم یار خان میں مقدمہ نمبر 499/24/ بجرم 365 درج ھے اس کا نہ والد ھے نہ کوی بھای اس کو بھی برآمد کرا سکتے ھو جو اس وقت شاہد لنڈ کے ماموں صابر نے آپنے پاس موضح بیلے شاہ تھانہ سونمیانی میں کھلے عام رکھا ھوا ھے دریا کے ایک ٹیلے نما کیلہ میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *