کراچی میں تاجر کے گھر 15 کروڑ کی ڈکیتی

کراچی میں تاجر کے گھر 15 کروڑ کی ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ ٹک ٹاکر بہن بھائی نکلے۔ملزمان نے FIA کی یونیفارم پہن کر واردات کی، گرفتار ملزمان آپس میں بہن بھائی ہیں۔ملزمان کی شناخت یسرا،نمرا، شہریار اور شہروز کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملزمہ یسرا معروف ماڈل اور انسٹا پر ان کے لاکھوں فین ہیں