pakistan

گزشتہ روز جھنگ موڑ بھکر میں ٹریفک حادثہ میں شھید ھونے والے بھائیوں صاٸم الحسن حسیب الحسن

گزشتہ روز جھنگ موڑ بھکر میں ٹریفک حادثہ میں شھید ھونے والے بھائیوں صاٸم الحسن حسیب الحسن یادگارکی تصاویر۔۔ایک کی عمر 14 سال اوردوسرے کی عمر16سال ایک نہم کلاس کاطالبعلم دوسرا گیارھویں کلاس کاطالبعلم۔پنجاب گروپ أف کالجز کے طلباء تھے۔رب کعبہ ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *