Latest

عید کے موقع پر نئے کپڑے اور جوتے نہ ملنے پر ہنستا بستا گھر برباد

عید کے نئے کپڑے اور جوتے مانگنے پر اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے غریب باپ عبدالرحمٰن نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے دو بیٹوں محمد سفیان اور محمد عمر اور ایک بیٹی آصفہ کو گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھلاکر خود بھی کھالیں بتایا جاتا ہے کہ زہریلی گولیوں کے اثرات سے باپ عبدالرحمٰن اپنے بیٹوں سمیت دم توڑ گیا جبکہ اسکی بیٹی آصفہ کی جان بچانے کیلۓ ڈاکٹر اسکا علاج کررہے ہیں افسوسناک واقعہ تحصیل خانپور میں پیش آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *