90 سالہ بابا جی کی دوسری شادی

چار بھائیوں نے اپنے 90 سالہ والد کی دوسری بیوی کی خواہش پوری کر دی۔
سیف اللہ نامی 90 سالہ عالم دین جس کی اہلیہ کا پانچ سال قبل انتقال ہو گیا تھا نے دوسری بیوی کی خواہش پوری کر دی اور ان کے بیٹوں نے دوسری بیوی کی خواہش پوری کر دی اور شادی گزشتہ روز ان کے بہن بھائیوں، پوتوں اور بیٹوں کی موجودگی میں ہوئی۔
یہ واقعہ خیبر پختونخواہ کا ہے ۔