pakistan

نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کا بڑا سرپرائز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی نے حلف اٹھا لیا ہے اور بڑا حکم جاری کیا ہے اور ساتھ ہی اُنہوں نے ریٹائرڈ ہونے والے چیف جستس قاضی فائز عیسی کے ساتھی جسٹس امین الدین کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی سے نکال دیا ہے اور ان کی جگہ جسٹس منصورحسین شاہ اور جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل کرلیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *