pakistan

بریکنگ نیوز:ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور،گجرات ،کھاریاں ،جہلم ، دینہ،ننکانہ صاحب ، قصور، وزیرآباد، پھالیہ اور سوہاوہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا ، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکلے آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *