pakistan

عمر ڈھلنے پر ضروری نہیں خوہشات بھی ختم ہوجائیں، پاکستانی معروف اداکار شان شاہد۔۔

کہا جاتا ہے کہ عمر کے بڑھنے کے ساتھ انسان کی خوبصورتی اور توانائی بھی کم ہونے لگتی ہے، لیکن کچھ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود اپنی فٹنس اور شخصیت کو برقرار رکھتی ہیں۔

پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد اس کی ایک نمایاں مثال سمجھے جاتے ہیں۔ وہ اس وقت تقریباً 62 برس کے ہو چکے ہیں، مگر خود کو جسمانی طور پر اس قدر فٹ رکھا ہوا ہے کہ انہیں دیکھ کر اکثر لوگ ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا پاتے۔

شان شاہد کی چار بیٹیاں ہیں اور جب بھی وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ کسی تصویر یا تقریب میں نظر آتے ہیں تو سوشل میڈیا صارفین اکثر تبصرہ کرتے ہیں کہ وہ باپ کم اور بھائی زیادہ محسوس ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی فٹنس اور شخصیت آج بھی مداحوں کے لیے توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *