pakistan

ماں ماں نہ رہی ڈائن بن گئی

ماں نے کہا دیکھ لو سمجھ لو کل تمہیں بھی یہ کام کرنا ہے ماں ,ماں نہ رہی ڈائن بن گئی 12 سالہ سگی بیٹی کو شرمناک کام پر اکسانے لگی باپ نے بھی چند ہزار ویوز کی خاطر بیٹی کو میڈیا کے سامنے لاکھڑا کر دیا اس تصویر میں موجود خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لے کر دوسری شادی کر لی ، جب کہ اسکی اک بیٹی بھی تھی خاتون نے خوب سے خوب تر کی تلاش میں اک اور مال جائیداد والے شخص سے شادی کی جو عمر میں اس سے کافی بڑا تھا وہ شخص اک روز ممنوعہ دوا کھانے سے انتقال کر گیا پھر خاتون نے اک اور مالدار بوڑھے پر ڈورے ڈالنے شروع کردیے پہلے شوہر سے بیٹی کی عمر تب تک 12 سال ہو چکی تھی اک روز خاتون بیٹی کو لے کر اس شخص کے گھر گئی ، اور بچی کے سامنے اس غیر مرد کے ساتھ شرمناک باتیں اور حرکات شروع کردیں بچی نے اعتراض کیا تو ماں نے کہا دیکھو اور سمجھو کل کو تمہیں یہ کام کرنا ہے یہی نہیں خاتون بہانہ کرکے کمرے سے باہر گئی تو اس بڈھے نے بچی کے ساتھ دست درازی کی جس پر بچی بطور احتجاج اپنے والد کے پاس آگئی والد نے بھی کمال کیا بچی کو لے کر میڈیا اور یوٹیوب پر دہائیاں دیتا پھر رہا ہے کہ میری سابقہ بیوی نے میری بیٹی کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے کیا ہی اچھا ہوتا یہ باپ پہلے دن سے بچی کو ایسی خاتون کے حوالے ہی نہ کرتا جسکے کردار پر اسے پہلے روز سے شک تھا جب وہ بلاوجہ طلاق لے کر اسکے گھر سے چلی گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *