سب کو ہنسانے والے حنیف راجہکے گھر سوگ کا سماں

سب کو ہنسانے والے کامیڈین حنیف راجا اہلیہ کے انتقال کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ
انہوں نے بتایا کہ رمضان کی ستائیسویں شب، اٹھارہ جون کی رات، ان کی اہلیہ کبھی ہوش میں آتیں اور کبھی غنودگی میں چلی جاتیں، جب انہوں نے طبیعت پوچھی تو اہلیہ نے آہستہ سے کہا کہ اب طبیعت ٹھیک نہیں، زندگی آہستہ آہستہ خت/م ہو رہی ہے،وہ جملہ آج بھی ان کے دل و دماغ میں گونجتا ہے
