علی پور اسپتال میں چوری کی واردات ، ملزم کی تلاش جاری

عوام سے اپیل ہے کہ تصویر میں موجود اس شخص کی شناخت کی جائے۔
یہ شخص سول اسپتال علی پور میں ایک خاتون مریضہ کی سونے کی بالیاں اور نقد رقم چوری کرکے فرار ہو گیا۔
اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہو تو براہِ کرم رابطہ کرے،
شناخت کرنے والے کو انعام دیا جائے گا اور اس کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔
📞 رابطہ: SHO سٹی علی پور، الیاس خان
0300-6360863
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزم کو جلد گرفتار کیا جاسکے۔
