pakistan

لاہور میں پیش آیا افسوسناک،حیران کر دینے والا واقعہ

پھوپھی اپنے بھتیجے کو لے کر دم کرانے گئی مگر 6روز گزرنے کے باوجود ابھی تک واپس نہیں آئی، بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ پہلے بھی دم کرانے لے کر جاتی تھی مگر 6روز قبل گئی تو ابھی تک واپس نہیں آئی نہ اسکا کوئی سراغ مل سکا ہے، بچے کے والد کا کہنا ہے کہ اسکی بہن کے ٹک ٹاک پر کسی سے روابط تھے شبہ ہے وہ وہاں چلی گئی ہے، جبکہ بچے کی دادی کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے اسکی بیٹی ایسا ویسا کچھ نہیں کرسکتی، اب وہ واپس آئیگی تو ہی پتہ چل سکے گا وہ اتنے دن کہاں رہی، بہرحال یہ واقعہ ایک معمہ بن چکا ہے جبکہ والدین اپنے معصوم بچے کی تلاش میں پاگل ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *