pakistan

داماد سے تلخ کلامی کا بدلہ – سسر نے بیٹی، نواسی اور نواسوں پر ظلم کردیا

گزشتہ شب داماد بیوی اور بچوں کو لینے آیا، مگر بات بگڑ گئی۔ تلخ کلامی اس حد تک بڑھی کہ سسر نے داماد کو تھپڑ جڑ دیئے۔ جواب میں داماد پولیس کو ساتھ لے آیا، مگر فی الحال وہ واپس چلے گئے۔

مگر اس واقعے نے سسر کے اندر انتقام کی آگ بھڑکا دی۔
آج، جمعہ کی نماز پڑھ کر گھر لوٹا، اور اپنی ہی بیٹی سمیت معصوم نواسی اور نواسوں کو قتل کر ڈالا۔ اس وقت گھر کے باقی افراد کھیتوں میں کام کر رہے تھے، اور وہ اطمینان سے واردات مکمل کر کے بیٹھا رہا۔

پولیس نے سفاک شخص کو گرفتار کر لیا، مگر اس نے اپنی ہی دنیا اجاڑ دی۔ 💔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *