الرٹ: یہ معصوم نظر آنے والا بندہ مسجد میں جاکر خود کو کر-سچن بتاتا ہے

السلام علیکم ایڈمن بھائی یہ بندہ ہے یہ مسجد میں جا کے اپنے اپ کو کرسچن ظاہر کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے مسلمان ہونا ہے ٹھیک اس نے ہماری مسجد میں بھی فراڈ کی ہے سات اٹھ ہزار یہ لے کے پھر بعد میں کہتا ہے جی میں نے ایک مکان ڈھونڈنا ہے میری مدد کرو تو لوگ پھر اس کو پیسے دیتے ہیں ہمارے مسجد میں یہ پچھلے جمعے مسلمان ہوا ہے سات اٹھ ہزار روپے لے گیا اس کے بعد ہمیں پتہ چلا کہ ساہیوال گیا ہے چھوٹے ساہیوال وہاں پہ کسی مسجد میں دوبارہ مسلمان ہوا ہے اور وہاں سے بھی پیسے لے کے ایا ہیں اس کو وائرل کریں تاکہ وہ کسی اور مسجد میں جا کے فراڈ یا سکیم نہ کریں اگر کسی کو نظر ائے تو وہ تھانے رپورٹ کرے