Uncategorized

عورت جب اپنے بستر کے لئے مرد کو تلاش کرتی ہے تو اس کو سب سے زیادہ فکر یہ ہوتی ہے کہ

جو لوگ جسم کے بجائے روح سے محبت کرتے ہیں ان کی محبت کبھی پوری نہیں ہوتی بیوہ عورت سے بھی شادی کیا کرو معاشرہ تمہاری عزت کرے یا نہ کرے لیکن اللہ کے ہاں تمہاری عزت اور زیادہ بڑھ جائے گی  محبت میں ایک دوسرے کو طنز اور طعنہ دینا بد تمیزی اور بد دعائیں دینا نفرت کرنا اور پھر بھی غصہ نہ اترے تو گالیاں دینا اگر یہی محبت ہے تو پھر محبت بہترین عمل ہے کچھ لڑکیاں محل نہیں مانتی ان کے لئے صرف کندھا ہی کافی ہوتا ہے
دوپٹہ لڑکی کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے زلفیں کتنی ہی حسین کیوں نہ لیکن جو سر پر دوپٹہ کروا سکتا ہے وہ حسین سلفی نہیں کروا سکتے مرد میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہوتا جس کی بنا پر عورت اس کے
پیچھے آئے گا اس کے کردار کے نکاح سے پہلے وہ لڑکی کی صورت دے کر مطمئن ہو جانا چاہتا ہے مگر کبھی اس بات پر غور نہیں کرتا کہ اگر عورتیں بھی شادی سے پہلے مرد کی صورت دیکھ لینا چاہیں تو کیا گناہ ہے
عورت جب اپنے بستر کے لئے مرد تلاش کرتی ہے تو اس کو سب سے زیادہ فکر یہ ہوتی ہے کہ مرد امیر ہونا چاہیے اس کو یہ فرق نہیں پڑتا کہ وہ کتنا ہی بد صورت ہے جب کہ مرد اپنے بستر کے لئے عورتیں تلاش کرتا ہے تو اس کو سب سے زیادہ فکر یہ ہوتی ہے کہ عورت حسین ہو چاہے وہ خود کتنا ہی مکروہ صورت کیوں نہ ہو مگر عورت حسین چاہتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *