pakistan

دیور اور بھابھی کے ناجائز تعلق کا درد ناک انجام۔۔!

لاہور کے علاقہ شاد باغ میں ،دیور اور بھابھی کے رشتے کو پامال کرنے کا اپنی نویت کا منفرد کیس سامنے آیا!لاہور شاد باغ میں، نادیہ نامی عورت پر الزام ہے کہ پہلےشوہر کو زہر دے کرجان لی ہے،پھر اپنے ہی چھوٹے دیور سے ناجائز تعلق بنائے،

نادیہ اور اس کا دیور جس کا نام شکیل ہے ۔یہ 10 سال تک ناجائز تعلق میں رہتے ہیں!پھر اچانک نادیہ اپنے دیور شکیل کو بے دردی سے( ق ت ل) کر دیتی ہے۔جب ملزمہ نادیہ کو گرفتار کیا جاتا ہے تو یہ اعتراف جرم بھی کر لیتی ہے، اور بتاتی ہے کہ میں نے شکیل کو سر میں سریے مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *