pakistan

قصور : بھیڑیئے کے روپ میں باپ نے بیٹی کو بھی نہ بخشا

*بھیڑیئے کو روپ میں باپ نے بیٹی کو حوس کا نشانہ بنا کر حاملہ کر دیا* 😢

چونیاں کے نواحی علاقے تلونڈی میں انسانیت سوز واقعہ جہاں ایک باپ نے اپنی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کر کے سب کو ہلا کر رکھ دیا بیٹی حاملہ بھی ہو گئی انصاف سے بھی کہیں محروم نا رہ جائے 😢 اس دل دہلا دینے والے واقعے نے ایسا تاثر دیا یقین ہو گیا ہے کہ رشتوں کا خون ہی سفید ہو گیا ہے بھیڑیے باپ نے بیٹی کو دھمکایا کہ اگر کسی کو کچھ بتایا تو جان سے مار دوں گا یہ حیوان صفت حرکت پورے علاقے کے لوگوں کے لیے صدمے کا سبب ہے محترمہ مریم نواز نے کہا تھا کہ کسی کی بھی بیٹی کی طرف آنکھ بھی اٹھا کر دیکھنے والا برا حشر بھگتنے کے لیے تیار رہے لیکن یہاں تو باپ خود ہی بھیڑیے کے روپ میں نکل آیا متاثرہ لڑکی کی والدہ نے محترمہ مریم نواز سے فوری انصاف کی اپیل کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *