7 بیٹیوں کے اس بوڑھے باپ کو سرگودھا کے ڈان شفقت نے رات کی تاریکی میں

سی سی ڈی نے بہت زبردست اور بالکل درست کام کیا : سرگودہا کے ڈان شفقت فیصل چوہدری کے ہاتھوں ستایا بزرگ شخص منظر عام پر آگیا ، جو فیصل بھٹی کو بے گناہ کہہ رہے ہیں اپنے دماغ کاعلاج کروائیں ، اس ظالم نے غریبوں کا جینا دوبھر کر رکھا تھا۔
اسکا باپ بھی جرائم پیشہ تھا جس نے کسی غریب کی ناک اس کے چہرے سے علیحدہ کردی تھی اور پھر کلیاروں نے اسے واضل جہنم کیا مگر اس پر فیصل بھٹی نے کلیاروں کا پورا گھر برباد کردیا اور ایک کے بدلے 7 ق۔ت۔ل کیے ، یہ اتنا بے بدکردار تھا کہ جوہرآباد میں ایک حجام کی دکان پر اس نے حجام کاکام سیکھنے والے ایک 13 سالہ بچے کو اس جرم میں ق۔ت۔ل کر دیا تھا کہ اس نے ایک ایسے شخص کی شیو کیوں کی جو اس کا یعنی فیصل کا مخالف تھا ۔ اب دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ ایک 13 سالہ نو عمر لڑکے کی اس سے کیا دشمنی تھی ۔۔۔۔ لاہورمیں بیٹھ کر ویڈیوز کے ذریعے فیصل بھٹی کو بے گناہ ثابت کرنے والے اور سی سی ڈی کو غلط کہنے والے ذرا آکر اسکے علاقے کا سروے کر لیں انہیں سب سمجھ آجائے گا ، محمد نواز فقیر کے مطابق انکی فیصل بھٹی سے دشمنی تب شروع ہوئی جب اس نے 50 سال سے انکے قبضہ میں موجود ایک شاملات کے پلاٹ پر قبضہ کرنا چاہا ، ہم نے زبردست مزاحمت کی اور اسے قبضہ نہ کرنے دیا تو اس نے میرے بھتیجے اور سگے بھائی کو رمضان کے مبارک مہینے میں ق۔ت۔ل کیا ۔۔ فیصل شفقت بھٹی اتنا کمینہ اور گھٹیا دشمن تھا کہ عورتوں اور بچوں کو بھی نہیں بخشتا تھا ۔ ہمارے علاقہ کے لوگ فیصل شفقت بھٹی کے انجام پر کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں لیکن دلی سکون محسوس کررہے ہیں کہ ایک مصیبت سے انکی جان چھوٹ گئی ، بے شک زمین پر خدا بن کر رہنے والوں کا انجام عبرتناک ہوتا ہے۔
