النور دواخانہ راولپنڈی کے حکیم صاحب کی لو میرج

النور دواخانہ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی کے حکیم بابر کی شادی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے: حکیم صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ الحمداللہ میں نے نکاح کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ آپکو بھی اگر اس عمر میں جیب اجازت دیتی ہے، طاقت ہے تو آپ بھی نکاح کریں اور زنا کی بجائے نکاح کو رواج دیں جو سنت طریقہ ہے ، میں اور میری بیوی دونوں اس عمل پر خوش اور شکر گزار ہیں ۔۔۔
