کہتے ہیں حسن وہ دھوکہ ہے جس میں بڑے بڑے لوگ آکر پستی پر آگرتے ہیں ، اداکار نانا پاٹیکر

بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکرجو اپنے وقت کے بڑے وراسٹائل اداکار رہے ہیں اور ان کا ایک مشہور فلمی ڈائیلاگ” سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے” فلمی شائقین کو آج بھی یاد ہے۔اس تصویر میں اپنے زمانے کی خوبصورت اداکارہ سونالی باندرے نانا پاٹیکر کی گود میں لیٹی ہے حالانکہ نانا پاٹیکر اس سے عمر میں کافی بڑے ہیں مگر ان کے پاس ہنر ہے۔
