بلیک میلر دیور کی شرمناک حرکت

18 سالہ لڑکی نے چالاکی اور ہوشیاری کے ریکارڈ توڑ دئیے ،: اپنے گھر میں رہ کر حاملہ اور نا۔جائز بچے کا جنم ، گھر میں کسی کو پتہ بھی نہ چلا ۔۔۔۔۔ یہ نوجوان اور کنواری لڑکی اپنی ماں کے ساتھ گھر میں رہتی تھی ، باپ برسوں قبل ماں کو طلاق دے کر چلا گیا تھا ، بڑی بہن کی شادی ہو چکی تھی ، لڑکی ماں کے ساتھ گھر میں سلائی کا کام کرکے پیسے کماتی تھی ، اسکی بہن اور دیور انکے پاس آتے جاتے تھے۔ لڑکی کسی نوجوان کو پسند کرتی تھی لیکن دیور نے پتہ چلنے پر اپنی سالی کو منع کیا اور کہا کہ اس لڑکے سے بات چیت بند کر دو ورنہ میں سب کو بتادنگا اسی بلیک ۔میلنگ میں دیور نے سالی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، پھر یہ سلسلہ چل نکلا ، دیور اکثر آجاتا جب ماں گھر میں موجود نہ ہوتی ، چند ماہ بعد لڑکی حاملہ ہو گئی تو اس نے اپنے عاشق دیور کو بتایا ، دیور نے کہا بچہ میرا نہیں ہے کیا پتہ کس کا ہے ۔۔۔ میرے اوپر الزام نہ لگاؤ ۔۔۔۔ اسی شش و پنج میں کئی ماہ گزر گئے ، لڑکی چونکہ صبح سے شام تک سلائی کا کام کرتی زیادہ وقت بیٹھے گزر جاتا اوپر سے کھلے کپڑے پہن کے اس نے ہر وقت دن رات ساتھ رہنے والی ماں سے بھی راز چھپائے رکھا ،،، آخر ایک روز لڑکی کو درد اٹھا تو وہ اپنے گھر کی چھت پر چلی گئی وہاں اکیلے ہی بچے کو جنم دیا اور ایک کپڑے میں لپیٹ کر دیوار پر رکھ دیا ۔۔۔ پھر وہ نیچے گھر میں آگئی ، کچھ دیر بعد واپس چھت پر گئی تو بچہ وہاں نہیں تھا ۔۔ بچہ دراصل دیوار سے ساتھ والے گھر کی چھت پر گر گیا تھا ،ہمسائیوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی پولیس آئی تو بچہ زندہ تھا پہلے تو پولیس نے بچے کو ہسپتال منتقل کیا مگر بچہ کچھ گھنٹوں بعد فوت ہو گیا ، اب جس چھت سے بچہ برآمد ہوا تھا اسکی قریبی چھتوں کا جائزہ لیا گیا تو ایک چھت پر خون کے نشانات پائے گئے پولیس نے لیڈیز اہلکاروں کی مدد سے گھر میں پوچھ گچھ کی تو غیر شادی شدہ اٹھارہ سالہ ماں سامنے آگئی جسے فوری طور پر گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا اور جب اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا تو اسکے دیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔۔۔۔۔۔یہ سچی کہانی چند سال پرانی ضرور ہے مگر یہ ہمارے معاشرے کی کئی خامیوں کو بے نقاب کرتی ہے ۔۔ جن گھروں سے والد کا سایہ اٹھ جائے اس گھر کی بچے خاص طور پر بیٹیاں ہوس کے ماروں کا آسان شکار ہوتی ہیں ۔۔۔۔یہ لڑکی ظاہر ہے ماں کے پیٹ سے تو جرم سیکھ کر نہیں آئی ہو گی ، جس چالاکی کے ساتھ اسکا استحصال ہوا اور عاشق نے سارا مدعا یا الزام اس پر ڈال دیا تو پھر یہ کیا کرتی ، حیرت تو اس ماں پر ہے جسکے ساتھ رہتے ہوئے اسکی کنواری بیٹی حاملہ ہو گئی اور اسے پتہ بھی نہ چلا ۔۔۔۔اس شرمناک واقعہ کے دونوں ذمہ داران آج کل جیل میں ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ کریم ہماری ماؤں اور ہمارے گھروں کو بچوں کی بہترین تربیت گاہیں بنائے تاکہ چار دیواریوں میں مجرم نہیں انسان پرورش پائیں
