pakistan

اندھی محبت کا عبرتناک انجام : اس خاتون نے اپنی عاشق کیساتھ ملکر اپنی ہی بیٹی

اندھی محبت کا خوفناک انجام!بیوی نے آشنا کو ساتھ ملا کر اپنی بیٹی کے سامنے شوہر کی جان لے لی

جہلم کے نواحی علاقے سرائے عالمگیر میں ایک اور افسوسناک واقعہ!سرڈھوک میں ایک نائلہ نامی خاتون نے اپنے آشنا زین کو ساتھ ملا کر اپنی بیٹی کے سامنے اپنے شوہر کی جان لے لی!یادرہے کہ کچھ روز قبل سرائے عالمگیر میں ہی 3بچوں کی ماں نے اپنے آشنا کو ساتھ ملا کر اپنے تین معصوم بچوں کی جان لی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *