pakistan

حاصل پور-وہاڑی روڈ پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

لدن کے قریب ہیڈ اسلام کے مقام پر حاصل پور-وہاڑی روڈ پر تیز رفتار کار اور بس میں خوفناک تصادم ہوا۔
حادثے کے نتیجے میں 6 قیمتی جانیں موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں، گاڑی کے باڈی کو کاٹ کر لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔
یہ دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو اور دلوں میں غم چھوڑ گیا۔
اللّٰہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *