بیٹے پیدا کرنا بھائی کا جرم بن گیا!بھائی ہی بھائی کا دشمن، بیوی کیساتھ مل کر بھائی کی جان لے لی!

بیٹا گود نہ دینے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو کلہاڑیوں کے وار سے (ق ت ل) کر دیا
پتوکی کے علاقے میں کہانی اس وقت شروع ہوئی جب دو بھائی ایک ہی گھر میں اکٹھے رہ رہے تھے، بڑے کا نام آصف ،چھوٹے کا نام عاشق،بڑے بھائی کے گھر 5بیٹیاں ہوئی جبکہ چھوٹے کو اللہ نے2بیٹوں کی نعمت سے نوازا، بڑے بھائی اور اُسکی بیوی کی نیت خراب ہوئی اور انہوں نے چھوٹے دیور ،دیوارانی سے ایک بیٹے لینے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر انکار کر دیا گیا، بس یہی انکار دونوں کو ہضم نہ ہوا اور جب چھوٹا بھائی اور اسکی بیوی سو رہے تھے تو بڑے بھائی آصف نے کلہاڑیوں کے وار سے چھوٹے بھائی کی جان لے لی اور اسے اپنے گھر کے صحن میں ہی دفنا دیا!(مق تول ) کی اہلیہ کے مطابق اس پر بھی کلہاڑی چلائی گئی مگر وہ بچ گئی۔