کچھ دن پہلے حجرہ شاہ میں روڈ حادثے میں جانبحق ہونے والے ثمیر مقصود کا میٹرک کا رزلٹ آگیا

کچھ دن پہلے نئی آبادی راجوال کے قریب روڈ حادثے میں وفات پانے والے بچے محمد ثمیر مقصود کے میٹرک میں 1123 نمبر آئے ہیں
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین