شرمناک دوستی کا انجام

ناراض نہ ہونا یہ پوسٹ صرف والدین کو سمجھانے کےلیے کر رہا ہوں
تصویر میں موجود چھوٹا لڑکا کل بڑ ے لڑکے کے ہاتھوں قتل ہو گیا
کاش مقتول کے والدین نے اپنے بیٹے کی سرگرمیوں پر نظر رکھی ہوتی تو آج انکے آنگن میں شام غر یباں تو نہ ہوتی
والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں بچوں کو بڑی عمر کے لڑکوں کے ساتھ نہ بیٹھنے دیں