pakistan

اللہ کا واسطہ بچوں کو موٹر سائیکل چلانے سے روک دیں، کل پچھتانا نہ پڑے

اللہ کے واسطے اپنے بچوں اور چھوٹوں کو موٹر سائیکل چلانے سے روک دیں، کل کو پچھتانا پڑے گا۔
پنیالہ دبنگ ایس ایچ او فہیم ممتاز چھوٹوں بچوں کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے پکڑے پہلے پیار محبت سے سمجھایا۔پھر ان کو خود گھر تک پہنچایا اور والدین کو سختی سے سمجھایا کہ آئندہ چھوٹوں بچوں کو موٹر سائیکل نہ دیا کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *