یہ حرم فاطمہ کی تصویر نارووال سے پسرور آتے ٹرین میں

یہ حرم فاطمہ کی تصویر نارووال سے پسرور آتے ٹرین میں کھینچی گئی تھی ایک یہ تصویر اُور دوسری جو کشتی میں میں کھینچی گئی یہ پھول جیسی بچی کی زندگی کی آخری تصویر تھی اللہ پاک فیملی کو صبر دے اُور آپ سب سے دعا کی اپیل ہے اللہ کرے ڈیڈ باڈی مل جائے آج اِس بچی کی سالگرہ تھی آج حرم فاطمہ 4 سال کی ہو گئی پر