شریف النفس دکھائی دینے والے یہ دونوں بھائی بھکاری عورتوں کے ساتھ مل کر۔

یہ دونوں تھانہ بسین گلگت کو مطلوب ہیں۔
تصویر میں موجود یہ دونوں افراد جہاں کہیں بھی نظر آئیں، تو انہیں گرفتار کر کے ایس ایچ او تھانہ بسین، نزول الرحمن صاحب کے نمبر پر اطلاع کریں۔
تفصیلات کے مطابق یہ دونوں افراد ایک خاتون کے ہمراہ بھکاری کے روپ میں گھروں کا صفایا کر رہے ہیں۔
یہ انتہائی مطلوب ہیں۔ بازار میں یا چیک پوسٹ میں کہیں بھی نظر آنے پر فوری طور پر گرفتار کریں اور ان نمبر پر رابطہ کریں۔
ایس ایچ او تھانہ بسین:
نزول الرحمن: 0355 5402757
پولیس اسٹیشن بسین گلگت: 0581-1930109
شکریہ۔