سیالکوٹ ہیڈ مرالہ دریاے چناب کے مقام پر انتہائی افسوسناک واقع

سیالکوٹ ہیڈ مرالہ دریاے چناب کے مقام پر انتہائی افسوسناک واقع فیملی کے ساتھ آئی چار سالہ بچی حرم فاطمہ کشتی پر بیٹھ کرتصویریں بنوا رہی تھی کہ نیچے اوترنے کے دوران پاوں پھسل گیا اور دریاے کی بے رحم لہروں کی نظر ہوگئی حرم فاطمہ کی زندگی کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی فیملی کا تعلق ناروال سے ہے فیملی صبح صبح ہی کشتی رانی والی جگہ پہنچ گئے تھے جب کے کشتی رانی کے کروانے والوں میں تب تک کوئی نہیں تھا پہنچا کام پر تفصیل بمطابق ریسکیو1122سیالکوٹ